آج میںآپ کیلئے ایک بہت ہی زبردست رزلٹ والا ویٹلاس چورن لیکر آیا ہوں. اس سے آپ کا وزن بہت تیزی سے کم ہوتا ہے.خواتین اور مردوں کیلئے ایک جیسا بہترین رزلٹدیتا ہے.اس چورن کو استعمال کرنے سے آپ کی سلم باڈی آپ کو واپس مل جائے گی.یہ چورن آپ کو دن میںصرف ایک بار لینا ہوگا.اس کو بنانے کیلئے ہمیںچاہئیے:2 ٹیبل سپون کالا زیرہ، 2 ٹیبل سپون کلونجی، 2 ٹیبل سپون سفید تل، ایک سٹک دار چینی (دو انگلیوں کی لمبائی کے برابر) اور شہد.شہد کو چھوڑ کر باقی سب چیزوں کو ہم روسٹکریں گے دار چینی کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور پین میںسب چیزیںڈال کر دھیمی آنچ پر روسٹ کریں. چمچ سے ہلاتے رہیں جب آپ دیکھیںکہ سفید تل براؤن ہوگئے ہیں اس کا مطلب ہے آپ کی روسٹنگ بہت اچھی ہوگئی ہےتب چولہے سے پین اُتار لیں.اب ان تمام چیزوںکو گرائنڈر میںڈال کر اچھی طرحپیس کر سفوف بنالیں. پاؤڈر بالکل باریک بنانا ہے کیونکہ آپ نے اسے کھانا ہے اس لئے دانے دار مت رکھیں ورنہ کھاتے ہوئے تنگی ہوگی. بالکل باریک سفوف بنائیں.لیجئے زبردست ویٹلاس چورن تیار ہے. روزانہ صبحناشتے کے پون گھنٹے بعد آدھا کھانے کا چمچ چورن لیکر اُس میں ایک کھانے کا چمچ شہد ڈال کرمکس کرکے لیں. ایک مہینے میںاتنا زبردست ویٹ لاس ہوگا کہ آپ خود حیران رہ جائیںگے. اس چورن کا ایک اور بہت بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ کو سارا دن فریش رکھتا ہے معدے کو سیٹکردیتا ہے گیس قبضوغیرہ بھی ٹھیک کردیتا ہے.کچھ لوگوںکو ناشتے کے بعد لینے سے اگر تیزابیت یا کوئی اور معدے کا ایشو محسوس ہو تو ناشتے سے آدھے گھنٹے پہلے لینا شروع کردیں. اگر شہد اچھا نہیںلگتا تو دہی کے ساتھ لیں. حاملہ اور دودھ پلانے والی مائیںاس چورن کو استعمال نہ کریں. سولہ سال سے کم عمر بچوںکو نہ دیں.
میرا سیکرٹدیسی گھریلو چُورن ٹوٹکا جو دنوںمیںوزن تیزی سے گھٹائے اور چربی پگھلا کر رکھ دے
