اسلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ حسب وعدہ کیلے سے وزن کم کرنے کا طریقہ لیکر حاضر خدمت ہوں امید ہے قدر دانی فرمائیںگے. موٹاپا آجکل ہردوسرے بندے بندی کو اپنے شکنجے میںدبوچ رہا ہے. لوگ موٹاپ سے جان چھڑانے کیلئے نجانے کیا کیا جتن کرتے ہیں کرنے بھی چاہیئں کیونکہ یہ مسئلہ ٹینشن بھی بہت دیتا ہے اس میںکوئی شک نہیں. آپ وزن اور پیٹ کم کرنے کیلئے جو بھی کر رہے ہیں اُسے کرتے رہیں بس جو میں بتانے لگا ہوںیہ ٹپ اپنی روٹین میںشامل کرلیں پھر دیکھیں کیسے ویٹ لاس کی سپیڈ تیز ہوتی ہے. یہ ٹوٹکا موٹاپے اور بڑھے ہوئے پیٹکا انتہائی زبردست اور آسان علاج ہے. آپ نے کرنا یہ ہے کہ پانچ ہفتے تک روزانہ دوپہر اور رات کا باقاعدہ کھانا کھانے کی بجائے دوپہر 2 کیلے اور رات کے کھانے کی جگہ بھی 2 کیلے کھانا شُروع کردینے ہیں. ایک تو ڈائٹنگ بھی ہوجائے گی دوسرا کمزوری ہرگز نہیںہوگی مُنہ پر ڈینٹ نہیںپڑیںگے تیسرا آپ کی انرجی بھی پوری رہے گی چوتھا وزن انتہائی تیزی سے کم ہونے لگے گااور پانچواں سب سے زبردست کام یہ ہوگا کہ بڑھا ہوا پاپی پیٹاندر ہونے لگے گا. اس مشورے کو معمولی سمجھ کرجو نظر انداز کرے گا اُس پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے. ایک بات ذہن میںرکھیںکہ ہم دوسری ویب سائٹس کی طرحایویںای مُنہ اُٹھا کر ٹوٹکا نہیںلکھ دیتے بلکہ پوری زمہ داری ست مستند حکماءکے نُسخہ جات اور ہیلتھ ایکسپرٹس کی ٹپس کو چھان پھٹک کر شائع کرتے ہیں یہ کیلے کی ٹپ مجھے لاہور کے ایک بڑے ہی نامی گرامی طب نبوی کے معالج نے دی تھی جس کو بھی بتایا ہے اُس کا وزن اور پیٹ حیرت انگیز طریقے سے کم ہوا ہے. دیکھنے میںواقعی ایسا لگتا ہے کہ اتنا سا کام ہے مگر آپ ایک بار میرے کہنے پر یہ ٹپ دوبار پڑھیںاور غور کریںتو آپ کے طبق روشن ہوجائیںگے اس میں جس طریقے اور روٹین سے کیلے کو کھانا ہے اُس میںپوری ایک سائنس بند ہے. اس پوسٹ کا کوئی حاذق حکیم پڑھے گا اسے مزہ آجائے گا۔ جو سمجھدار لوگ ہیںوہ میری بات پر ضرور غور کریںگے. ایک طریقہ اور بھی ذہن میںرکھیںکسی بھی ٹوٹکے کی پہلے آزمائش لازمی کیا کریں مثال کےطور پر اگر مجھے یہی کیلے والا پلان پانچ ہفتے کیلئے کوئی شروع کرنے کا کہے گا تو میںاس ایک ہفتے کرکے دیکھوںگا کے کیا صورت حال محسوس ہوتی ہے. آپ بھی آزما کر دیکھئے انشاءاللہ دُعائیں دیں گے. مرد اور خواتین دونوںاس ٹپ پر عمل کرسکتے ہیں. اس سارے کام میںمشکل صرف ایک شے ہے اور وہ ہے پانچ ہفتے تک اپنے نفس پر قابو رکھتے ہوئے اس پلان کو فالو کرنا. یہی سارا کام ہے جو کرگیا اس کا ایکسٹرا وزن اور بڑھا ہوا پیٹ اللہ کے فضل سے غائب ہوجائے گا. اگر دوپہر اور شام میں زیادہ بھوک لگے تو پپیتے Papaya کی دو سے تین درمیانی قاشیں کاٹکر کھالیں انشاءاللہ بالکل بھوک محسوس نہیںہوگی اور انرجی بھی ڈبل ہوجائے گی پھر بھی اگر روٹی کی طلب شدید ہو تو ہر تین دن میںایک بار وہ بھی دوپہر میں ایک چپاتی کھالیں لیکن مشورہ میرا یہی ہے کہ ہمت سے ایک بار وزن کم کرلیں روٹی تو ساری زندگی کھاتے ہی رہنا ہے. جب بھی میرا یہ خیال ہونے لگتا ہے کہ ویٹلاس پر میںنے بہت کام کرلیا ہے کوئی نہ کوئی حکیم ایسا نُسخہ بتاتا ہے کہ میںسر پکڑ کر بیٹھ جاتا ہوں کہ میرے دماغمیںیہ بات کیوں نہ تھی.یہ بہت ہی زبردست اثر والا طریقہ ہے اسے ضرور آزمائیں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں. ایسے نسخے لینے کیلئے بہت سر کھپانا پڑتا ہے بڑی محنت والا کام ہے.ایک بات اور یاد رکھیںکہ وزن جب بھی کم کرنا ہو تو کچھ احتیاط کرنی ہی پڑتی ہے جیسےبرائلر چکن مت کھائیں پلیز پلیز پلیز چاول کا استعمال کم کریں تلی چیزیںسموسے پکوڑے برگر پیپسی وغیرہ ہرگز استعمال نہ کریں لوگ مجھے میسج کرکے پوچھتے ہیںکہ پیپسی نہیںتو سیون اپ پی لیں؟ ہے کوئی بات کرنے والی؟ پھر میںاتنے رش میںفضول سوال کی وجہ سےجواب نہیںدیتا تو مائنڈ کرتے ہیں. اپنا لائف سٹائل بھی آپ کو تھوڑا بدلنا پڑتا ہے اور کونسی کھانے والی چیز نقصان دہ ہے یہ آجکل سب کو پتا ہے. ایک بات ذہن میںرکھیںکہ دودھ پلانے والی ماؤں کو یہ کیلے والا طریقہ بالکل نہیںکرنا چاہئیے اس سے دودھ کم ہوجائے گا اسی طرححاملہ خواتین بھی استعمال نہ کریںبچے کو ماںکے پیٹمیںخوراک کی ضرورت ہوتی ہے باقی سب بلا تشویش شروع کریں کوئی مسئلہ نہیں.
صرف کیلے سے وزن کم کرنے کا ٹوٹکا فیس بُک پر پہلی بار. جتنا چاہے وزن گھٹائیں نوٹینشن
