جھریاں ختم، دانے داغ دھبےغائب چہرہ صاف، رنگ گورا، بال کبھی سفید نہیں‌ہوں‌گے،سکن بیوٹی فُل. ہمیشہ جوان رہنے کا راز

7,884

محترم قارئین آج میں آپ کیلئے ایسی سُپر ٹپ لیکر آیا ہوں جو میرا اپنا ذاتی سیکرٹ ہے. جس کو بھی اس کا پتا ہے وہ جتنی مرضی عمر ہوجائے جوان کا جوان ہی رہے گا زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں‌ہے لیکن بڑھاپے میں‌بھی جوانی کے مزے لوٹے گا. ہمارے ادارے کی مشہور ہیلتھ ایکسپرٹ میڈم وجیہہ نے پہلے بھی ایک بار یہ ٹپ شئیر کی تھی یہ ٹپ لاکھوں‌کی بھی ملے تو یقین کرو مفت ہے.

خود مجھے چار سال ہوگئے ہیں‌اس ویب سائٹ پر نسخے ٹپس شئیر کرتے ہوئے. بلا مبالغہ ہزاروں ٹپس اور ٹوٹکے میں نے شئیر کئے ہیں فیس بُک کا ٹرینڈ ہی بدل کر رکھ دیا ہے لیکن اس سے زیادہ حیرت انگیز ٹوٹکہ جو اتنا آسان بھی ہو اور کام بھی اتنے زیادہ کرے اور سائیڈ ایفیکٹ‌بھی نہ ہو مجھے اور کوئی نہیں‌ملا. آج پھر آپ سے شئیر کررہا ہوں یہ میڈم وجہیہ والا پوسٹ ہے ہزاروں خواتین نے لائک کیا تھا. اس کو اپنی لائف میں‌ایڈ لازمی کرلیں ساری زندگی دُعائیں دیں گے.

جیسے جیسے وقت گزرتا ہے بڑھتی عمر کے آثار ہم سب کے چہروں پر نظر آنے لگتے ہیں خیر اب یہ عمر کا مسئلہ نہیں‌اب وقت ایسا ہے کہ چھوٹی عمر میں ہی مرد اور خواتین بوڑھے ہو رہے ہیں مردوں‌کو ٹینشن ڈپریشن دل کے امراض‌شوگر اور موٹاپے جیسی خبیث بیماریوں‌نے گھیر لیا ہے خواتین کومینوپاز جلدی ہونے لگا ہے، ہارمونز پرابلم، PCOS کا بھیانک مسئلہ۔ بدلتی ہوئی خوراک اور میڈیا جو لڑکیوں کو وقت سے پہلے جوان کررہے ہیں اسی طرح آج کے زمانے کا بےپناہ ڈپریشن اور تناؤ ہروقت کی دوڑ بھاگ اور سٹریس نے عورتوں کی خوبصورتی کی عمر بہت کم کردی ہے۔

آج میری ٹپ انتہائی حیرت انگیز ہے۔ چہرے کی جھریاں، ایکنی پمپلز، داغ دھبے، فریکلز، سانولا پن، گرتے ہوئے تیزی سے سفید ہوتےبالوں کا سیاپا، انرجی کی کمی، ہروقت تھکن رہنا، ڈپریشن چڑچڑاپن اور سب سے بڑھ کرپاکستانی مردعورتوں میں تیزی سے بڑھتا ہوا ہارٹ‌اٹیک کا بھیانک مسئلہ۔ اتنے بڑے ہسپتال ہیں‌لیکن رش ہے کہ بڑھتا ہی جارہا ہے۔ ان سارے مسائل کا حل یقین کریں اس ایک چھوٹے سے ٹوٹکے میں چھپا ہوا ہے۔

صبح ناشتہ کرکے دس منٹ بعد ایک کیپسول EVION 400 MG پانی کیساتھ لے لیا کریں۔ ہمارے ہاں‌نیلے رنگ کے پتے میں‌ملتا ہے. امپورٹڈ میں‌نے دیکھا ہے گرین بھی ہوتا ہے کوئی مسئلہ نہیں‌استعمال کرلیں. کرنا صرف 400 والا ہی ہے 600 اور 200 والا بھی ہے وہ نہیں‌کرنا. نکتہ اس میں یہ ہے کہ چھوٹی طاقت والے کا اتنا اثر نہیں ہوتا اور بڑی طاقت والے سے کچھ لوگوں کو تنگی ہونے لگتی ہے۔ اگر نہ ملے تو صبر کرلیں مگر اور کسی طاقت کا نہیں‌لینا. ویسے پاکستان میں‌ہر علاقے میں‌چھوٹےسے چھوٹے میڈیکل سٹور سے بھی مل جاتا ہے وٹامن ای والا کیپسول مشہور ہے.

وٹامن E کے جادوئی اثرات والا یہ کیپسول ہر میڈیکل سٹور سے باآسانی مل جاتا ہے اور سستا بھی ہے۔ اسے روزانہ اپنی لائف کا حصہ بنالیں۔ میں جو بھی لکھ رہا ہوں پوری ذمہ داری سے لکھ رہا ہوں کسی بھی ڈاکٹر سے کنفرم کریں اس کا کوئی لانگ ٹرم سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے نہ ہی شارٹ ٹرم۔ حاملہ خواتین ہوں یا دودھ پلانے والی مائیں سب بلاخوف و خطر استعمال کریں۔مردوں کیلئے بھی اس کے فائدے اتنے ہی زبردست ہیں جتنے عورتوں کیلئے ہیں۔ تین مہینے ریگولر استعمال کریں آپ کو زندگی کا مزہ آجائے گا۔ ایسے ایسے مسئلے حل ہوں گے جن سے جان چھوٹنے کا تصور بھی آپ نے کرنا چھوڑدیا ہوگا۔

سب سے پہلا اثر یہ کیپسول سکن پر کرتا ہے پوری باڈی کی الرجی چہرے کے داغ دھبے دانے ایکنی پمپلز وغیرہ ہر چیز آہستہ آہستہ صاف ہونے لگتی ہے۔ سکن تین مہینوں میں سولہ سال کی عمر والی ہونے لگتی ہے بندہ خود اپنے آپ کو ہاتھ لگا لگا کر دیکھتا ہے کہ یہ کیا ہورہا ہے۔ چہرے اور باڈی کا رنگ صاف ہونے لگتا ہے۔ جو بندہ بندی یہ کیپسول استعمال کرتے ہوں ممکن ہی نہیں کہ ان کہ چہرے پر کبھی جھریاں پڑیں۔ سکن ہمیشہ ہمیشہ ٹائٹ رہے گی یہ میری گارنٹی ہے۔

دوسرا کام اس کیپسول کا آپ کے بالوں کی گروتھ ہے بالوں کو شاندار بنا دیتا ہے کئی ایسے مرد خواتین ایکٹرز کو جانتا ہوں جو ساٹھ پینسٹھ کی عمر کو پہنچ گئے ہیں مگر آج بھی اپنی اولاد سے زیادہ خوبصورت جوان اور ایکٹو ہیں۔کتنی ہی فی میل اور میل ماڈلز ایکٹرز میں نے دیکھے ہیں جو بیس بیس سال سے اسے استعمال کررہے ہیں. یہ کیپسول کبھی آپ کے بالوں کو سفید نہیں ہونے دیتا۔ نوخشکی، نو ہئیر فال نو بالچر نو گنج پن۔ بالوں کے ہر مسئلے کا یہ کیپسول تیربہدف علاج ہے۔
تیسرا کام جو اس کا مجھے سب سے زیادہ پسند ہے وہ انرجی اور ایکٹونس ہے جسم میں ہروقت بجلی بھری رہتی ہے۔ بندہ ڈپریس ہوہی نہیں سکتا جتنا مرضی کام کرلو جتنی بھی تیز لائف ہو کوئی ٹینشن نہیں جتنا مرضی بڑا مسئلہ آجائے ایسے لگتا ہے جیسے کچھ بھی نہیں ہے۔ ہروقت آنکھوں میں چمک، سکن ٹائٹ، آنکھوں کے حلقے غائب، بال گھنے سیاہ، چہرہ فریش، نہ کوئی داغ نہ کوئی دھبہ اور زندگی میں کیا چاہیئے؟؟؟۔ میں اسی لئے ایس کیپسول کو سدا بہار جوانی کا راز کہتا ہوں۔

مسلسل استعمال کریں تومردوں‌میں‌ہارٹ‌اٹیک کا خطرہ بالکل ختم ہوجات ہے کیونکہ یہ دل کی شریانوں‌کو بہت مضبوط کرتا ہے خواتین میں پیریڈز ریگولر نہ ہونے کا مسئلہ بھی اس سے ٹھیک ہوجاتا ہے. کیونکہ یہ خون کے دباؤ کو بہتر کرتا ہے اورخون کی شریانوں میں روانی کا بیسٹ‌علاج ہے. جن کو خون کی کمی اینیمیا والا مسئلہ ہے اُن کیلئے یہ عظیم نعمت ہے. ہارمونز کو بیلنس کرتا ہے، مرد اور خواتین دونوں‌میں‌مباشرت کی خواہش پیدا کرتا ہے. سب سے بڑی بات کہ عورتوں مردوں کی کینسر سے حفاظت کرتا ہے.

ایک تو آپ نے یہ بات ذہن میں‌رکھنی ہے کہ اسے صرف صبح ناشتے کے بعد ہی لینا ہے. رات کو نہیں‌لینا ورنہ موٹاپا آجائے گااور اس کا استعمال شروع کریں‌تو رات کے کھانے کے بعد 15 منٹ‌واک بھی شروع کریں‌بہت ہی زبردست رزلٹ‌ملیں‌گے. حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی مائیں ہر طرح‌کے مریض‌مردخواتین بھی اسے لے سکتے ہیں. 16 سال سے کم عمر بچوں‌کو نہیں‌دینا.

اکثر بیوٹیشنز اس کیپسول کو کریموں میں ڈالتی ہیں فیشل ماسکس وغیرہ میں‌مکس کرتی ہیں بالوں‌میں‌بھی لگاتی ہیں. میں‌اس کے سخت خلاف ہوں یہ جگاڑ پروگرام بندے کو خراب کرکے رکھ دیتے ہیں شارٹ رزلٹ کی خاطر لمبی تباہی یہ بیوقوفی کی انتہا ہے. بھئی جب سیدھا کیپسول کھانے سے سارے کام ہوجاتے ہیں تو اُلٹا لٹک کرترلے کرنے کی کیا ضرورت ہے. تین مہینے میں‌ویسے ہی رنگ صاف ہو جاتا ہے اور چہرہ گلو کرنے لگتا ہے.
ہالی وُڈ ، بالی وُڈ ہو یا پھر ہمارا غریب غُربا وچارہ لالی وڈ جتنے بھی ہیرو اور ہیروئنز ہیں سب اسے لازمی استعمال کرتے ہیں آپ نے اکثر سوچا ہوگا کہ یار یہ فلانی ایکٹریس یا ایکٹر میرے بچپن سے ٹی وی پر آرہی ہے مجھے بڑھاپا آگیا لیکن یہ ویسے کی ویسی ہی ہے۔۔۔ یہ سارا چکر EVION کا ہے۔ اس کو اگنور نہ کرنا میں نے آپ کو اندر کی بات بتائی ہے میرے کہنے پر 6 مہینے استعمال کرلو پھر خود ہی ساری سمجھ آجائے گی۔ ساری زندگی جوانی کے مزے لوٹ لو۔۔۔ایسی عجوبہ ٹپس ہمارے پیج کے علاوہ آپ کو اور کون دے گا…

ایک کام ساتھ میں اور کیا کریں رات کو سونے سے پون گھنٹہ یا گھنٹہ بھر پہلے ایک کپ نیم گرم پھیکا دودھ پی کر سویا کریں۔ اسی طرح اگر کسی طریقے سے کوئی اللہ کا بندہ بندی پابندی کرسکے تو صبح ناشتہ کرنے کے دو گھنٹے بعد بھی ایسے ہی ایک نیم گرم کپ پھیکادودھ پی لیں۔ بس یہ دو کام ہیں اور کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔ میں ان دو ٹوٹکوں کے فائدوں پر یہاں پوری کتاب لکھ سکتا ہوں۔ پلیز یاد رکھئے صرف وٹامن ای کا کیپسول لیں‌گے تو رزلٹ‌تو ضرور ملیں‌گے فائدہ بھی ہوگا لیکن پھیکے دودھ والا کام اگر نہ کیا تو اتنا رزلٹ نہ مل سکےگا جتنا میں‌نے یہاں‌رونا رویا ہے اس لئے برائے مہربانی دونوں‌کاموں کو ایک ساتھ کریں‌پھر دیکھیں‌کیسے زندگی میں‌جوانی کے پھول کھلتے ہیں اور چمن میں‌کیسے بہار آتی ہے.

ایک بات کی ہمیں بہت تکلیف ہوئی میں نےکوئی 2 سال پہلے یہ کیپسول ہماری مشہور ہیلتھ ایکسپرٹ میڈم وجیہہ کو بتایا تھا انہوں نے جب استعمال کیا تو بہت متاثر ہوئیں اور ان گرمیوں میں اسی پیج پر یہ ٹپ شئیر کی تو انہیں کچھ لوگوں نے کہا کہ آپ نے کمپنی سے مارکیٹنگ کیلئے ضرور کوئی کمیشن لیا ہوا ہے تبھی اتنا بات کو بڑھا چڑھا کر بول رہی ہیں۔ کمیشن لینے ہوتے تو 2 ٹکے کے کیپسول پر ہی لینے تھے؟ لاکھ لعنت کمیشن لینے والے پر…

صرف اور صرف آپ لوگوں‌کی خدمت کیلئے لکھ دیا ہے ورنہ میں‌ایلوپیتھی کی دوائیوں پر بہت کم اعتماد کرتا ہوں مگر اس 4 روپئے کےکیپسول کے آگے میرے ہاتھ جڑے ہیں.

اگر آپ کو میرے پوسٹ‌اچھے لگتے ہیں تو لائک شئیر کردیا کریں‌ہم غریبوں کی بھی پروموشن مارکیٹنگ وغیرہ ہوجاتی ہے. ہم دیانتداری سے اپنا کام کرنے والے لوگ ہیں‌دیسی دوائیاں‌بناتے ہیں ٹی وی اخباروں‌کے اشتہاروں‌ پرلگانےکیلئے کروڑوں‌روپئے ہمارے پاس نہیں‌ہیں اس لئے اپنے قیمتی نُسخے فری میں‌شئیرکرتے ہیں‌لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے تو ہمارے دواخانے پر بھی اعتماد کرتے ہیں‌یہ اعزاز کسی اور کے پاس نہیں ہے. ہمارا پیج ہماری کمپنی آپ لوگوں‌کی محبت اور اعتماد پر چلتی ہے. رزق دینے والی ذات اللہ کریم کی ہے. شُکر ہے اس ذات بابرکت کا مجھے کوئی کمی نہیں ہونے دی.

میرے چار مشہورنسخوں کو بھی ایک نظر دیکھ لیں‌ میں‌صرف دیسی خالص جڑی بوٹیوں‌کا کام کرتا ہوں. سوفیصد رزلٹ‌ ہے انشاء اللہ.

پہلا نسخہ:‌ صرف 45 دن میں‌20 پونڈ تک وزن کم کرنے والےمشہور سوفیصد دیسی ہربل ویٹ لاس کورس کی مکمل تفصیل ویڈیو لازمی دیکھیں‌.

45 دن میں 20 پونڈ وزن کم

بغیر کسی کمزوری اورنُقصان کے45 دن میں کم از کم 20پونڈ وزن لازمی کم کرتا ہے۔انتہائی خاص ہربل جڑی بوٹیوں کی مدد سے تیار شُدہ نُسخہ جو بڑھا ہوا پیٹ بالکل نارمل کرکے گیس ٹربل اور بد ہضمی سے مکمل نجات دلاتا ہے۔ صرف 45 دن میں ایک سلم اور سمارٹ جسم کے مالک بن جائیں گے۔موٹاپے سے جان چھڑانے کیلئے لوگ طرح طرح کی مضرِ صحت ادویات استعمال کرتے ہیں جن کا استعمال شُروع کرتے ہی حیرت انگیز رزلٹ ملتے ہیں لیکن دوا چھوڑتے ہی ایک تو موٹاپا پہلے سے دُگنی تیزی سے لوٹ آتا ہے ساتھ میں ہزار قسم کی اور بیماریاں بھی انسان کو روگ کی طرح چمٹ جاتی ہیں۔ایسے میں کارما سُپر ویٹ لاس درحقیقت ایک عظیم نعمت سے کسی صورت کم نہیں کیونکہ یہ آپ کے جسم کی چربی کو بغیر کسی نُقصان کے جسم سے خارج کردیتا ہے بڑھا ہوا پیٹ نارمل ہوجاتا ہے اور دوبارہ موٹاپا ہونے کا بھی کوئی چانس نہیں رہتا۔اگر وزن بہت زیادہ بڑھا ہوا ہے تو دو سے تین کورس مستقل مزاجی سے کر لیں۔ تین کورس کرنے کا مطلب ہے 60پونڈ وزن کی شرطیہ کمی اور یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔ہمارے تمام نُسخہ جات سوفیصد ہربل ہیں اور مستند حُکماء کے ہاتھ سے تیارشُدہ ہیں۔ بلا خوف وخطر استعمال کیجئے ۔ ہمارے نُسخہ جات کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ اورنُقصان ہرگز نہ ہوگا۔ حاملہ مائیں اس نُسخے کو استعمال نہ کریں ، دودھ پلانے والی مائیں استعمال کرسکتی ہیں۔اگر آپ کو شوگر ہے تو یہ نُسخہ استعمال مت کریں۔ طریقہ استعمال پروڈکٹ میں موجود بروشر پر تفصیل سے درج ہے۔ویب سائٹ لنک کو وزٹ کرنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک کو کلک کریں اور نُسخہ نمبر 1 کی تفصیل دیکھیںhttp://www.roopkarma.com/cure-of-diseases/karma-herbal-tipsابھی نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کیجئے اور مکمل معلومات لینے کے بعد اپنا مکمل نام، ایڈریس اور موبائل نمبر بتا کر اپنا آرڈربُک کروائیے پورے پاکستان میں تین دن کے اندر فری ایکسپریس ہوم ڈیلیوری۔0314430496803458233968033244339680323323396803002033968آرڈر بُکنگ ٹائم صبح 9 سے رات 9 بجے تک ہے۔ Sunday Open ۔آرڈر کرتے وقت آپ نے روپ کارما ہربل پروڈکٹس کا جو بھی نمبر ڈائل کیا ہے اُسے اپنے موبائل میں "Roop Karma" کے نام سے محفوظ کرلیں۔ اگر آپ کو کسی بھی وجہ سے آرڈر وقت پر ڈلیور نہ ہو سکے تو اُسی نمبر پر کال کرکے اپنے آرڈر کو آن لائن ٹریک بھی کیا جا سکتا ہے ۔Address: 772, C Block, Faisal Town, Lahore

Posted by Roop Karma on Sunday, October 15, 2017

آپ ان نمبرز پرصبح 9 سے رات 8 بجے تک کال کرکے مکمل معلومات لے سکتے ہیں.
03002033968 – 03458233968 – 03324433968 – 03233233968 – 03144304968

دوسرا نسخہ: بغیر کسی نقصان کےتیزی سے رنگ گورا کرنے چہرے کے دانے پمپل چھائیاں اور سیاۃ حلقوں‌کے مکمل علاج کیلئے اس سے بہتر اور کوئی چیز آپ کو کہیں سے نہیں‌ملے گی. اس ویڈیو میں تین بہت ہی لاجواب ٹوٹکے جو کہ مجرب آزمودہ ہیں شئیر بھی کئے ہیں‌ضرور دیکھیں.

رنگ گورا کرنے والی زبردست وائٹننگ کریم گھر پر بنائیں۔

کارما بیوٹی اینڈ فٹنس ایکسپرٹ قاضی طاہر بشیر کی سُپر بیوٹی ٹپس ویڈیو ۔ چہرے کے گڑھے، داغ دھبے دنوں میں ختم کرنے کیلئے زبردست گھریلو انتہائی آسان ماسک اور چہرے کی سُپر گوری رنگت کیلئے انتہائی زبردست رزلٹ والی گھریلو فیس وائٹننگ کریم جو منٹوں میں تیار ہوتی ہے اور صرف 5 دن میں ہی حیران کُن رزلٹ دیتی ہے چہرے اور پورے جسم کی رنگت گوری کرنے کیل مہاسوں ، داغ دھبوں، ایکنی پمپلز سے نجات کیلئےمشہورِ زمانہ روپ کارما میگا وائٹننگ جس میں آپ کو 2 مشہور کارما وائٹننگ کریمز، 1 کارما کوئیک پنک گلو فیس واش اور 1 کارما B3 باڈی وائٹننگ شاور کریم جسی زبردست پروڈکٹس ملتی ہیں۔ مکمل میگا پیک کی قیمت 2250 روپئے ہے۔ ایکسپریس کورئیر ڈلیوری بالکل فری۔2 کارما کریمز اور 1 کارما پنک گلو فیس واش بھی آرڈر کرسکتے ہیں 2 کریمز 1000 روپئے اور فیس واش 500 روپئے میں ۔ ڈیلیوری بالکل فری۔واضح رہے کہ کورئیر کا خرچ زیادہ ہونے کی وجہ سے ایک کریم بھجوانا ہمارے لئے مُمکن نہیں۔شرطیہ رزلٹ ہے بغیر کسی نُقصان یا سائیڈ ایفیکٹ کے۔ کوئی کیمیکل نہیں ہئ نہ کوئی سٹئیرائیڈ۔ سو فیصد مکسنگ سے پاک ہے۔ یہ کوئی فارمولہ کریم نہیں ہے سٹاک محدود ہوتا ہے کیونکہ آرگینک ہونے کی وجہ سے ہم دُکانوں پر سپلائی نہیں کرتے کریم 45 دن بعد ایکسپائر ہوجاتی ہے۔ وائٹننگ کیپسولز دستیاب نہیں ہیں۔ رُوپ کارما کی پروڈکٹس کی مکمل تفصیلات جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے ویب سائٹ لنک کو وزٹ کریں۔http://www.roopkarma.com/cure-of-diseases/karma-herbal-tips/ابھی نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کیجئے اور مکمل معلومات لینے کے بعد اپنا مکمل نام، ایڈریس اور موبائل نمبر بتا کر اپنا آرڈربُک کروائیے پورے پاکستان میں تین دن کے اندر فری ایکسپریس ہوم ڈیلیوری۔0314430496803458233968033244339680323323396803002033968آرڈر بُکنگ ٹائم اور انفارمیشن کیلئے 24 گھنٹے کسی بھی وقت کال کریں۔ Sunday Open ۔آرڈر کرتے وقت آپ نے روپ کارما ہربل پروڈکٹس کا جو بھی نمبر ڈائل کیا ہے اُسے اپنے موبائل میں "Roop Karma" کے نام سے محفوظ کرلیں۔ اگر آپ کو کسی بھی وجہ سے آرڈر وقت پر ڈلیور نہ ہو سکے تو اُسی نمبر پر کال کرکے اپنے آرڈر کو آن لائن ٹریک بھی کیا جا سکتا ہے اور دوبارہ آرڈردینے کیلئے بھی اُس نمبر کو استعمال کریں۔ Repeat Order کی صورت میں آپ کو اپنی تفصیل فراہم کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گیAbout Karma Herbal Products:Registration # :IPWM/Swl/RF/Regd.08Contact Us:Online Presence: www.roopkarma.comhttp://www.roopkarma.com/about-ushttp://www.roopkarma.com/contact-usE-mail: info@roopkarma.com facebook.com/roopkarmaAddress: 772, C-Block, Faisal Town, Lahore, Pakistan.Karma Help Line and Customer Support04235227848 — 04235179693 — 03002033968 — 0323323396803324433968 – 03458233968 — 03144304968

Posted by Roop Karma on Wednesday, January 11, 2017

آپ ان نمبرز پرصبح 9 سے رات 8 بجے تک کال کرکے مکمل معلومات لے سکتے ہیں.
03002033968 – 03458233968 – 03324433968 – 03233233968 – 03144304968

تیسرا نسخہ: ایک مہینے میں شوگر انسولین سے مکمل شفاء‌کیلئے یہ ویڈیو دیکھ لیں‌. سوفیصد علاج ہے اللہ کے فضل سے.

زیابیطس (شُوگر) سوفیصد شافی دیسی ہربل علاج نُسخہ (ایک بار ضرور…

شُوگر خواہ کتنی ہی بڑھی ہوئی ہو ، اللہ کے فضل سے گوہر مکنون ایک ماہ میں شوگر سے مکمل نجات دیتا ہے۔انتہائی لاجواب نُسخہ ہے ایسے مریض جن کے گُردے، معدہ ، اعصاب ،نظر(Glucoma)، یادداشت کو شوگر نے برباد کردیا ہے اُن کے لئے یہ نُسخہ ایک نئی زندگی سے ہرگزکم نہیں۔شوگر ایک ایسی خبیث بیماری ہے کہ جس کو چمٹ جاتی ہے ایک مایوس اور درد ناک زندگی اُس کا مقّدر کردیتی ہے۔ جسم کا ایسا کوئی عضو نہیں جو شوگر کی دست بردسے بچ پائے۔ ہروقت شوگر کی گولیاں اور انسولین کے انجکشن آدمی کی زندگی کے گرد منڈلاتے رہتے ہیں اور گلستانِ حیات تاریک کردیتے ہیں۔ ایسی مایوسی کے عالم میں کارما گوہرِ مکنون فی الحقیقت آپ کی زندگی کے لئے پیغام شفاء بن کر آتا ہے۔ایک ماہ کی مختصر مدّت میں اس بھیانک مرض سے چاہے یہ کتنا ہی بڑھا ہو ا ہو مکمل نجات مل جائے گی اور وہ بھی ہمیشہ کیلئے۔یادداشت مضبوط ہوگی، گردوں کا فنکشن دُرست ہو گا۔ لبلبہ انسولین پیدا کرنے لگے گا۔انتہائی تیزی سے اعصاب کی مضبوطی حاصل ہو گی۔ ابھی نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کیجئے اور مکمل معلومات لینے کے بعد اپنا مکمل نام، ایڈریس اور موبائل نمبر بتا کر اپنا آرڈربُک کروائیے پورے پاکستان میں تین دن کے اندر فری ایکسپریس ہوم ڈیلیوری۔0314430496803458233968033244339680323323396803002033968آرڈر بُکنگ اور انفارمیشن کیلئے 24 گھنٹے کسی بھی وقت کال کریں۔ Sunday Open آرڈر کرتے وقت آپ نے روپ کارما ہربل پروڈکٹس کا جو بھی نمبر ڈائل کیا ہے اُسے اپنے موبائل میں "Roop Karma" کے نام سے محفوظ کرلیں۔ اگر آپ کو کسی بھی وجہ سے آرڈر وقت پر ڈلیور نہ ہو سکے تو اُسی نمبر پر کال کرکے اپنے آرڈر کو آن لائن ٹریک بھی کیا جا سکتا ہے۔.مکمل تفصیلات کیلئے رُوپ کارما ہربل کے ویب سائٹ لنک کو وزٹ کریںhttp://www.roopkarma.com/cure-of-diseases/karma-herbal-tips

Posted by Roop Karma on Tuesday, January 10, 2017

آپ ان نمبرز پرصبح 9 سے رات 8 بجے تک کال کرکے مکمل معلومات لے سکتے ہیں.
03002033968 – 03458233968 – 03324433968 – 03233233968 – 03144304968

چوتھا نسخہ: بلڈ پریشر کے مریضوں‌کیلئے انتہائی خاص تحفہ ہے صرف ایک مہینہ استعمال کریں‌اور گولیوں‌سے مکمل نجات پائیں:

بلڈ پریشر کا زبردست سوفیصد دیسی علاج

بلڈ پر یشرکو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے یعنی خاموشی سے کسی بھی وقت فالج، لقوہ یا دماغ کی رگ پھٹنے سے قوما یا موت واقع ہوسکتی ہے۔ہائی بلڈ پر یشر کی وجہ سے دل کو اضافی کا م کر نا پڑتا ہے۔ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے والی قدیم وجدید ادویہ جو بازار میں دستیاب ہیں ان سے جنسی کمزوری بھی لاحق ہو تی ہے اورکچھ دماغی علامات وغیرہ جبکہ عورتوں میں ہسٹریا کی علامات واضح ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔کولیسٹرول اور نیند کے لئے الگ سے گولیاں کھانی پڑتی ہیں۔کارما فشارُک ہائی بلڈپریشر کوکنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ جنسی طاقت بحا ل رکھنے میں کمال درجہ رکھتاہے۔ طبعی نیند لاتا ہے نہ کہ ہر وقت نشے کی حالت یا غنودگی ہوتی ہے۔ یہ نسخہ آرگینگ اور اِن آرگینگ ہائی بلڈ پریشر کے لئے مفید ہے۔کارما فشارُک کے استعمال سے فالج، لقوہ اورہارٹ اٹیک کا خطرہ بھی ٹل جاتا ہے۔روزانہ چھ سات گولیاں کھانے سے بھی جان چھوٹ جاتی ہے کیونکہ یہ مرض کی جڑ کو ختم کرتے اور مابعد اثرات سے پاک ہیں۔ طریقہ استعمال پروڈکٹ میں موجود بروشر پر تفصیل سے درج ہے۔ابھی نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کیجئے اور مکمل معلومات لینے کے بعد اپنا مکمل نام، ایڈریس اور موبائل نمبر بتا کر اپنا آرڈربُک کروائیے پورے پاکستان میں تین دن کے اندر فری ایکسپریس ہوم ڈیلیوری۔03144304968034582339680332443396803233233968 03002033968آرڈر بُکنگ اور انفارمیشن کیلئے 24 گھنٹے کسی بھی وقت کال کریں۔ Sunday Open ۔ آرڈر کرتے وقت آپ نے روپ کارما ہربل پروڈکٹس کا جو بھی نمبر ڈائل کیا ہے اُسے اپنے موبائل میں "Roop Karma" کے نام سے محفوظ کرلیں۔ اگر آپ کو کسی بھی وجہ سے آرڈر وقت پر ڈلیور نہ ہو سکے تو اُسی نمبر پر کال کرکے اپنے آرڈر کو آن لائن ٹریک بھی کیا جا سکتا ہے ۔ Address: 772, C Block, Faisal Town, Lahoreویب سائٹ لنک کو وزٹ کرنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک کو کلک کریں۔http://www.roopkarma.com/cure-of-diseases/karma-herbal-tips

Posted by Roop Karma on Tuesday, January 10, 2017

آپ ان نمبرز پرصبح 9 سے رات 8 بجے تک کال کرکے مکمل معلومات لے سکتے ہیں.
03002033968 – 03458233968 – 03324433968 – 03233233968 – 03144304968

میری ویب سائٹ‌کو لازمی ایک بار تفصیل سے دیکھ لیں‌بلامبالغہ ہزاروں انتہائی مجرب آزمودہ نُسخے،ٹپس شائع کرچکے ہیں آپ کے بہت کام آئیں‌گے. لنک اپنےپاس محفوظ بھی کرلیں.
www.roopkarma.com

شکریہ۔

کیٹاگری میں : ہیئر کئیر اینڈ بیوٹی ٹپس