جھریاں ختم، دانے داغ دھبےغائب چہرہ صاف، رنگ گورا، بال کبھی سفید نہیں‌ہوں‌گے،سکن بیوٹی فُل. ہمیشہ جوان رہنے کا راز

2,322

آج میں آپ کیلئے ایسی سُپر ٹپ لیکر آئی ہوں جو میرا اپنا ذاتی بیوٹی سیکرٹ ہے. جس کو بھی اس کا پتا ہے وہ جتنی مرضی عمر ہوجائے جوان کا جوان ہی رہے گا. میں‌نے پہلے بھی ایک بار یہ ٹپ شئیر کی تھی یہ ٹپ لاکھوں‌کی بھی ملے تو یقین کرو مفت ہے. مجھے چار سال ہوگئے ہیں‌اس ویب سائٹ پر ٹپس شئیر کرتے ہوئے. بلا مبالغہ ہزاروں ٹپس اور ٹوٹکے میں نے شئیر کئے ہیں فیس بُک کا ٹرینڈ ہی بدل کر رکھ دیا ہے لیکن اس سے زیادہ حیرت انگیز ٹوٹکہ جو اتنا آسان بھی ہو اور کام بھی اتنے زیادہ کرے اور سائیڈ ایفیکٹ‌بھی نہ ہو مجھے اور کوئی نہیں‌ملا. آج پھر آپ سے شئیر کررہی ہوں. اب اس کو اپنی لائف میں‌ایڈ لازمی کرلینا. ساری زندگی دُعائیں دیتی رہوگی.

جیسے جیسے وقت گزرتا ہے بڑھتی عمر کے آثار ہم سب کے چہروں پر نظر آنے لگتے ہیں خیر اب یہ عمر کا مسئلہ نہیں‌اب وقت ایسا ہے کہ چھوٹی عمر میں ہی خواتین بوڑھی ہو رہی ہیں مینوپاز جلدی ہونے لگا ہے، ہارمونز پرابلم، PCOS کا بھیانک مسئلہ۔ بدلتی ہوئی خوراک اور میڈیا جو لڑکیوں کو وقت سے پہلے جوان کررہے ہیں اسی طرح آج کے زمانے کا بےپناہ ڈپریشن اور تناؤ ہروقت کی دوڑ بھاگ اور سٹریس نے عورتوں کی خوبصورتی کی عمر بہت کم کردی ہے۔

آج میری ٹپ انتہائی حیرت انگیز ہے۔ چہرے کی جھریاں، ایکنی پمپلز، داغ دھبے، فریکلز، سانولا پن، گرتے ہوئے تیزی سے سفید ہوتےبالوں کا سیاپا، انرجی کی کمی، ہروقت تھکن رہنا، ڈپریشن چڑچڑاپن اور سب سے بڑھ کرپاکستانی عورتوں میں تیزی سے بڑھتا ہوا بریسٹ کینسر۔ اللہ بھلا کرے عمران خان کا چار کینسر ہسپتال بناگیا ہے لیکن پھر بھی رش ہے کہ بڑھتا ہی جارہا ہے۔ ان سارے مسائل کا حل یقین کرو اس ایک چھوٹے سے ٹوٹکے میں چھپا ہوا ہے۔

صبح ناشتہ کرکے دس منٹ بعد ایک کیپسول EVION 400 MG پانی کیساتھ لے لیا کریں۔ میں تو کیپسول لینے کے دس منٹ بعد چائے پیتی ہوں۔ مجھے ایک بیوٹیشن نے بعد میں چائے پینے سے منع بھی کیا ہے لیکن میری گندی عادت!

وٹامن E کے جادوئی اثرات والا یہ کیپسول ہر میڈیکل سٹور سے باآسانی مل جاتا ہے اور سستا بھی ہے۔ اسے روزانہ اپنی لائف کا حصہ بنالیں۔ میں جو بھی لکھ رہی ہوں پوری ذمہ داری سے لکھ رہی ہوں کسی بھی ڈاکٹر سے کنفرم کریں اس کا کوئی لانگ ٹرم سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے نہ ہی شارٹ ٹرم۔ حاملہ خواتین ہوں یا دودھ پلانے والی مائیں سب بلاخوف و خطر استعمال کریں۔مردوں کیلئے بھی اس کے فائدے اتنے ہی زبردست ہیں جتنے عورتوں کیلئے ہیں۔ تین مہینے ریگولر استعمال کریں آپ کو زندگی کا مزہ آجائے گا۔ ایسے ایسے مسئلے حل ہوں گے جن سے جان چھوٹنے کا تصور بھی آپ نے کرنا چھوڑدیا ہوگا۔

سب سے پہلا اثر یہ کیپسول سکن پر کرتا ہے پوری باڈی کی الرجی چہرے کے داغ دھبے دانے ایکنی پمپلز وغیرہ ہر چیز آہستہ آہستہ صاف ہونے لگتی ہے۔ سکن تین مہینوں میں سولہ سال کی عمر والی ہونے لگتی ہے بندہ خود اپنے آپ کو ہاتھ لگا لگا کر دیکھتا ہے کہ یہ کیا ہورہا ہے۔ چہرے اور باڈی کا رنگ صاف ہونے لگتا ہے۔ جو بندہ بندی یہ کیپسول استعمال کرتے ہوں ممکن ہی نہیں کہ ان کہ چہرے پر کبھی جھریاں پڑیں۔ سکن ہمیشہ ہمیشہ ٹائٹ رہے گی یہ میری گارنٹی ہے۔

دوسرا کام اس کیپسول کا آپ کے بالوں کی گروتھ ہے بالوں کو شاندار بنا دیتا ہے میں ایک نہیں کئی ایسی خواتین کو جانتی ہوں جو ساٹھ پینسٹھ کی عمر کو پہنچ گئی ہیں مگر آج بھی اپنی بیٹیوں سے زیادہ خوبصورت جوان اور ایکٹو ہیں۔کتنی ہی فی میل اور میل ماڈلز ایکٹرز میں نے دیکھے ہیں جو بیس بیس سال سے اسے استعمال کررہے ہیں. یہ کیپسول کبھی آپ کے بالوں کو سفید نہیں ہونے دیتا۔ نوخشکی، نو ہئیر فال نو بالچر نو گنج پن۔ بالوں کے ہر مسئلے کا یہ کیپسول تیربہدف علاج ہے۔

تیسرا کام جو اس کا مجھے سب سے زیادہ پسند ہے وہ انرجی اور ایکٹونس ہے جسم میں ہروقت بجلی بھری رہتی ہے۔ بندہ ڈپریس ہوہی نہیں سکتا جتنا مرضی کام کرلو جتنی بھی تیز لائف ہو کوئی ٹینشن نہیں جتنا مرضی بڑا مسئلہ آجائے ایسے لگتا ہے جیسے کچھ بھی نہیں ہے۔ ہروقت آنکھوں میں چمک، سکن ٹائٹ، آنکھوں کے حلقے غائب، بال گھنے سیاہ، چہرہ فریش، نہ کوئی داغ نہ کوئی دھبہ اور زندگی میں کیا چاہیئے؟؟؟۔ میں اسی لئے ایس کیپسول کو سدا بہار جوانی کا راز کہتی ہوں۔

مسلسل استعمال کریں تو پیریڈز ریگولر نہ ہونے کا مسئلہ بھی اس سے ٹھیک ہوجاتا ہے. کیونکہ یہ خون کے دباؤ کو بہتر کرتا ہے اورخون کی شریانوں میں روانی کا بیسٹ‌علاج ہے. جن خواتین کو خون کی کمی اینیمیا والا مسئلہ ہے اُن کیلئے یہ عظیم نعمت ہے. ہارمونز کو بیلنس کرتا ہے، دل کے دورے سے بچاتا ہے کیونکہ اس کے مسلسل استعمال سے شریانیں مضبوط رہتی ہیں اور سب سے بڑی بات کہ عورتوں مردوں کی کینسر سے حفاظت کرتا ہے یہ فائدہ جا کر شوکت خانم والوں سے پوچھ کر دیکھو کہ جب ان کو پتا چلے کہ یہ بات ان کے علم میں اب آئی تو اُن کے تاثرات کیا ہوں گے۔

اکثر بیوٹیشنز اس کیپسول کو کریموں میں ڈالتی ہیں فیشل ماسکس وغیرہ میں‌مکس کرتی ہیں بالوں‌میں‌بھی لگاتی ہیں. میں‌اس کے سخت خلاف ہوں یہ جگاڑ پروگرام بندے کو خراب کرکے رکھ دیتے ہیں شارٹ رزلٹ کی خاطر لمبی تباہی یہ بیوقوفی کی انتہا ہے. بھئی جب سیدھا کیپسول کھانے سے سارے کام ہوجاتے ہیں تو اُلٹا لٹک کرترلے کرنے کی کیا ضرورت ہے. تین سے چھ مہینے میں‌ویسے ہی رنگ صاف ہو جاتا ہے اور چہرہ گلو کرنے لگتا ہے.

ہالی وُڈ ، بالی وُڈ ہو یا پھر ہمارا غریب غُربا وچارہ لالی وڈ جتنے بھی ہیرو اور ہیروئنز ہیں سب اسے لازمی استعمال کرتے ہیں آپ نے اکثر سوچا ہوگا کہ یار یہ فلانی ایکٹریس یا ایکٹر میرے بچپن سے ٹی وی پر آرہی ہے میں فارغ ہوگئی ہوں یہ ویسے کی ویسی ہی ہے۔۔۔ یہ سارا چکر EVION کا ہے۔ اس کو اگنور نہ کرنا میں نے آپ کو اندر کی بات بتائی ہے میرے کہنے پر 6 مہینے استعمال کرلو پھر خود ہی ساری سمجھ آجائے گی۔ ساری زندگی جوانی کے مزے لوٹ لو۔۔۔ایسی عجوبہ ٹپس اور کون دے گا میرے علاوہ 😀😉💓💆۔

ایک کام ساتھ میں اور کیا کریں رات کو سونے سے پون گھنٹہ یا گھنٹہ بھر پہلے ایک کپ نیم گرم پھیکا دودھ پی کر سویا کریں۔ اسی طرح اگر کسی طریقے سے کوئی اللہ کی بندی پابندی کرسکے تو صبح ناشتہ کرنے کے دو گھنٹے بعد بھی ایسے ہی ایک نیم گرم کپ دودھ پی لیں۔ بس یہ دو کام ہیں اور کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔ میں ان دو ٹوٹکوں کے فائدوں پر یہاں پوری کتاب لکھ سکتی ہوں۔

ایک بات کی مجھے بہت تکلیف ہے میں‌آج نکال ہی لوں‌ورنہ یہ پوسٹ نکل جانا ہے اور مجھے چین نہیں‌آنا، میں نے کوئی سال پہلے کی بات ہے اسی پیج پر یہ ٹپ شئیر کی تو مجھے کچھ لوگوں نے کہا کہ اس نے کمپنی سے مارکیٹنگ کیلئے ضرور کوئی کمیشن لیا ہوا ہے تبھی اتنا بات کو بڑھا چڑھا کر بول رہی ہے۔ اب بھی اگر کسی کو ایسا لگے تو مہربانی کرکے چپ کرکے یہاں سے نکل جائے الزام لگانے والا کمنٹ کیا تو میں نے ایسی تیسی پھیر کے رکھ دینی ہے پہلے تو میں چپ کررہی تھی کہ خیر ہے کوئی بات نہیں لیکن اس بار میں نے کوئی لحاظ نہیں کرنا۔ کمیشن لینے ہوتے تو ان دو دو روپئے کے کیپسولوں پر ہی لینے تھے؟ فٹے مُنہ کمیشن لینے والے کا اورفٹے مُنہ ایسا سوچنے والے کا بھی۔۔۔

ایک تو میرا پوسٹ شئیر کردیناکنجوسو اور دوسرا یہ پوسٹ پڑھ کر کمنٹس میں آجاؤ میں وہاں انتظار کررہی ہوں 😬😂😁۔