بالوں کو قدرتی طور پر سیدھا اور چمکدار بنانے کیلئے ملتانی مٹی کا ماسک

241

بال سیدھے کروانے کیلئے خواتین و مرد بہت جتن کرتے ہیں اور سیلون میں جا کر بے تحاشہ پیسہ خرچ کرتے ہیں۔ ان کے بال تو سیدھے ہو جاتے ہیں لیکن چند ہفتوں بعد پھر پیلے جیسے بال ہو جاتے ہیں۔ بازاری طریقوں سے بال سیدھے کرنے بالوں کی جڑٰں کمزور ہو جاتی ہیں اور بال ٹوٹنا شروع ہو جاتے ہیں۔ بال سیدھے کرنے کیلئے اگر گھریلو ٹوٹکوں ک استعمال کیا جائے تو یہ سب سے بیسٹ ہے۔ آج میں جو آپ کے ساتھ ٹوٹکا شئیر کرنے جارہی ہوں یہ میرا اپنا آزمایا ہوا ہے۔ یقین مانیں اتنا زبردست رزلٹ ہے کہ بس آپ کی سوچ ہے۔
ملتا نی مٹی : ایک کپ
چا ول کا آٹا: 5 چمچ
انڈے کی سفیدی : ایک عدد
پا نی : حسب ضر ورت (پتلا پیسٹ بنانے کے لیے)
ایک دن پہلے با لو ں کو اچھی طر ح تیل سے مسا ج کریں اور تما م رات با لوں میں تیل لگا رہنے دیں اب اگلے دن ان تما م چیز وں کو مکس کر کے پتلا پیسٹ سا بنا لیں جو با لو ں پر ٹھہر جائے۔ اب با لو ں کو تین دفعہ مو ٹی سا ئیڈ سے کنگھا کر یں اور با ل سید ھا کر لیں ۔اب با لو ں پر پیسٹ ا پلا ئی کریں جو بنا یا ہے اور سا تھ سا تھ کنگھا کرتے جا ئیں جتنے با ل سید ھے کر سکتے ہیں کر لیں ۔ اب با لوں کو خشک ہو نے دیں یا 40سے 45منٹ لگا ر ہنے دیں ۔ اس کے بعد با ل د ھو لیں۔
اب جب با ل تھو ڑے گیلے ہو ں تو آدھا کپ کچے دودھ کا سپر ے کی بو تل میں ڈال کر سا را بالوں پر سپرے کر یں اور 4سے 5 دفعہ با لوں میں کنگھا کر یں اسے20 منٹ تک جذب ہو نے د یں اور اس کے بعد اپنے با ل شیمپو کر یں اور اس کے بعد کنڈ یشنر کریں ۔اس سے آپ کے با ل سید ھے تو ہوں گے ہی سا تھ نر م ، ملائم ، سلکی اور چمکدار ہو جا ئیں گے اگلی دفعہ یہ عمل کر نے تک آپ کے با ل سیدھے رہیں گی اور اس کے مسلسل استعما ل سے با ل ہمیشہ کیلئے سید ھے رہیں گے ۔ اُمید کر تا ہوں کہ آپ کو یہ طر یقہ پسند آیا ہو گا اور آپ کے لیے کا ر آمد ہو گا ۔