آملہ کا کرشمہ

294

آملہ بالوں کے لئے بہت مفید ہے اور اگر روزانہ سر کے بالوں کی اس کے تیل سے مالش کی جائے تو سفید بال سیاہ ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔
دس سے بارہ آملہ کو ایک کپ میں ساری رات بھگو کر رکھ دیں اور صبح کو نتھار لیں۔سر دھونے کے بعد انہیں سر میں لگائیں اور دس منٹ تک چھوڑ دیں۔اس کے بعد نیم گرم پانی سے دھولیں۔آپ کے بال نرم ملائم ہونے کے ساتھ بالوں کی سفیدی بھی ختم ہو جاتی ہے۔