لیزی ویٹ لاس ، سمپل اینڈ ایزی ویٹ لاس، شوگر کے مریضوں کا ویٹ لاس

249

ایسے سُست اورکاہل لوگ جو ایکسر سائز تو دور کی بات جو ہلنا بھی نہیں چاہتے اور ایسے افراد جو موٹاپے کی وجہ سے ذیابیطس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ان کے لئے یہ نسخہ بہت کار آمد ہے۔ یہ نسخہ شئیر کرنے سے پہلے آپ کے ساتھ ایک چھوٹی سی ٹپ بھی شئیر کر لیتا ہوں ۔ اگر آپ تین چمچ لیموں کا رس ڈیلی نچوڑ کر پئیے دن میں کسی بھی ٹائم۔ تو نا صرف یہ آپ کے شوگر لیول کو فوری طور پہ بچاس پرسنٹ کم کر دیتا ہے بلکہ موٹاپے کو بھی پگھلاتا ہے۔
دو لیٹرپانی
دو چمچ لیموں کا رس
درمیانے سائز کا کھیرا (ٹکڑے کئے ہوئے)
دس سے پندرہ پتے پودینہ
پانی والے جگ میں ان تمام اجزاء کو بھگو کر ایک دفعہ چمچ ہلا لیں۔ بھگونے کے ڈیڑھ گھنٹے بعد سے پینا شروع کریں اور سارا دن وقفے وقفے سے پیتے رہیں۔نا صرف یہ ایک حیرت انگیز ویٹ لاس ڈرنک ہے بلکہ یہ آپ کے چہرے کی رونق کو بھی بحال کر دے گا۔کم سے کم دس دن کے لئے مسلسل استعمال کریں. ایک ہفتے کا گیپ دے کر پھر سے دس دن کے لئے استعمال کریں. تین مہینے کے لئے لگاتار پئیں. جن لوگوں نے میری نیچے دی گئی سُپر ویٹ لاس کی ویڈیو میں دی گئی ٹپس نہیں یوز کیں وہ یہ سُپر ویٹ لاس کے ساتھ ضرور استعمال کریں۔مزید رہنمائی اور مشورہ کے لئے آپ مجھے کارما ہیلپ لائن کے کسی بھی نمبر پر کال کر کے Ext 101پر بات کر سکتے ہیں۔اُمید کرتا ہوں کہ آپ کو پوسٹ پسند آیا ہے۔ لائیک اور شئیر لازمی کر دیں ۔

طاہر بشیرقاضی