کیا آپ جانتے ہیں کہ تالے کے نیچے یہ چھوٹا سا سوراخ کیوں ہوتا ہے ؟ وجہ سامنے آگئی

1,188

تالے کے نچلی طرف چابی کے قریب بنے باریک سوراخ کا مقصد تالے میں تیل ڈالنے کیلئے جگہ فراہم کرنا ہے، تا کہ وقت گزرنے کے ساتھ تالہ زنگ وغیرہ کی وجہ سے بے کار نہ ہو جائے. تالے کو سطح آب کے نیچے استعمال کرنے کی صورت میں یہ سوراخ فلٹر کے طور پر بھی کام کرتا ہے.
بال بوائنٹ پین کے ڈھکنے کے اوپری سرے میں بھی ایک باریک سوراخ ہوتا ہے.
جس کا مقصد یہ ہے کہ اگر کوئی بچہ اسے غلطی سے نگل لے تو اس سوراخ کے ذریعے اس کی سانس بحال رہے. پیمانے کے آخری سرے پر بنا سوراخ اسے لٹکانے کیلئے ہے، تاکہ آپ جب اسے استعمال نہ کر رہے ہوں تو یہ محفوظ رہے.

کیٹاگری میں : دلچسپ و عجیب